روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات راجہ واحد عرف وحدی گینگ کا ایک ساتھی راجہ فیصل پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا ریٹ اے ایس پی بینش کی سربراہی میں ایس ایچ او زاہد ظہور نے علاقہ تھانہ روات سواں بنگیال میں ایک گھنٹہ قبل کیا۔
راجہ فیصل نے پولیس کو دیکھ کر پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی جس سے ایک پولیس ملازم گولی بازو پر لگنے سے زخمی ہوا۔ ڈیڈ باڈی موقع پر موجود ہے پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ کسی عام شہری کو پاس جانے نہیں دیا جا رہا۔
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…
راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…
راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کو عمر قید کی…
راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا…
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…