راولپنڈی کے نواحی علاقہ روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ماڈرن گیسز میں بورز پھٹنے سے زورداردھماکہ ہوا جس کے نیجے میں 2 افراد جاں بحق 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں واقعہ صبح ساڑھے آٹھ بجے قریب پیش آیااس وقت فیکٹری میں مزدوروں کی تعداد انہتائی کم تھی اطلاعات ملتے ہی ایدھی سمیت ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی جھنوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا اور فیکٹری کو لگی آگ پر قابو پایا عینی شاہدین نے پنڈی پوسٹ کو بتایا کہ دھماکہ کی وجہ سے انسانی اعضاء دور دوربکھیرے ہوئے تھے جبکہ فیکٹری کی عمارت تباہ ہوگئی فیکٹری سے راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں کو آکسیجن فراہم کی جاتی تھی
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…