روات سگی بیٹی کو قتل کرنیوالاوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور اورٹیم کی بڑی کارروائی سگی بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم اخلاق گرفتار کرلیا ملزم۔نے ٹک ٹاک اکاونٹ ڈیلیٹ کرنے کے ایشو پر سگی بیٹی کو فائر مارکر قتل کردیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں