روات دو ٹرک آپس میں ٹکرانے سے متعدد مسافر سامان تلے دب گے 2 جاں بحق. تفصیلات کے مطابق روات ٹی چوک کے مقام پر پیاز سے لوڈ ٹرک الٹ گیا جس کو بچاتے ہوئے ایک اور سامان سے لدا ٹرک بھی حادثہ کا شکار ہو گیا حادثے کے نتیجے میں 10 کے قریب افراد ملبے تلے دب گے جن میں سے دو افراد فیصل سکنہ نامعلوم،جنید سکنہ لاہور دم توڑ گے دیگر زخمیوں کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا پنڈی پوسٹ کو حاصل مطلوبہ معلومات کے مطابق جن میں حسنین علی سکنہ محلہ فاروق نگر شیخوپورہ،علی حسن سکنہ شیخوپورہ، محمد نسیم سکنہ وہاڑی،محمد زبیر سکنہ شیخوپورہ، عبدالحفیظ سکنہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی، دلاور علی سکنہ شیخوپورہ شامل ہیں
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…