روات (کرائم رپورٹر) تھانہ روات کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چک بیلی روڈ کے رہائشی شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد لاش رنگ روڈ کے قریب دفنا دی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
تھانہ روات گاؤں مندہال کے رہائشی ملک فضل نامی شخص نے اپنی بیوی کو قتل کر کے لاش رنگ روڈ زیرِ تعمیر پل کے قریب دفنا دی۔ شہزاد نامی شخص نے تھانہ روات میں جا کر درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میری سالی نگینہ
کو اسکے شوہر نے قتل کر دیا ہے اور لاش کو کہیں چھپا دپا ہے روات پولیس نے مبینہ ملزم مقتول کے خاوند ملک کو حراست میں لے لیا۔ ملزم نے پولیس کو سب کچھ بتا دیا اور ملزمان کی نشاندھی پر ڈیڈ باڈی قریبی جنگل سے برآمد کر لی۔ ڈیڈ باڈی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کر دیا
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…