روات بے روزگاری سے تنگ دو بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی

تھانہ روات کی حدودیوسی لوہدرہ ڈھوک سردار علی کے رہائشی جہانزیب نے خود کشی کرلی زرائع کے مطابق 31سالہ جہانزیب بے روزگار تھا گھریلو حالات سے تنگ آکر خود کشی کی

اپنا تبصرہ بھیجیں