535

روات:تخت پڑی میں زمین کے تنازعہ پر نوجوان قتل

تھانہ روات۔یوسی تخت پڑی میں زمین کے تنازعہ پر نوجوان قتل.یونین کونسل تخت پڑی کے گاؤں ڈھوک قاضیاں میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر لڑائی جھگڑے میں نوجوان کامران ولد محمد نذیر قتل ہو گیا۔ارشد محمود ولد محمد اشرف سکنہ تخت پڑی نے تھانہ میں اطلاع دی پراپرٹی ڈیلر راشد نامی شحص نے محمد کامران بعمر 47 سال کو فائرمارے جو دونوں ٹانگوں کے درمیان میں لگے جس اس کی موت واقع ہوئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں