اینٹی کرپشن نے اراضی ریکارڈ سینٹر پر چھاپہ مار کر رشوت میں لئے گئے لاکھوں روپے برآمد کرکے سروس سینٹر ایک آفیشل گرفتار کر لیا، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق اراضی ریکارڈ سینٹر روات پر اینٹی کرپشن حکام نے چھاپہ مارا،جس پر سروس سینٹر آفیشل SCO کو 50ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، ملزم اختر حسین ایس سی او سے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لئے گئے، چھاپے کے دوران سینٹر سے دو لاکھ اکیاسی ہزار کی مشکوک رقم بھی برآمد ہوئی ،ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، اراضی ریکارڈ سینٹر پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں سرکل آفیسر راولپنڈی زاہد ظہور نے چھاپہ مارا۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…