108

روات،7 سالہ بچہ سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)چک بیلی موڑ کے قریب گھر میں ایک بچے کو سانپ نے کاٹا لیا، سانپ کاٹنے سے بچہ جاں بحق نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق روات کے علاقہ چک بیلی موڑ میں سات سالہ بچہ طلحہ کو سانپ نے کاٹ لیا بچے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں