تھانہ روات کی حدود ڈھوک میجر کے قریب عوام نے دو ڈکیت قابو کر لئے ،خوب خدمت تواضع کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کلرروڈ پر ڈھوک میجر کے قریب دو ڈاکو جو زرائع کےمطابق مسلح تھے عوام کے ہتھے چڑھ گئے عوام نے خوب درگت بنائی جس کے بعد پولیس کو اطلاع دیدی گئی تاحال پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی
