روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر لگنے سے کھمبے پر لگا ٹرانسفارمرجل گیا، تھانہ روات کو ارشد نے بتایاکہ موہڑہ بنی سٹاپ کے قریب 5 بجے شام ہمارے گھر کے باہر ایک ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور نے بجلی کے کھمبے کو ٹکر ماری جس سے تاریں آپس میں ٹکرانے سے ٹرانسفار مر جل گیا جس کی اطلاع میں نے واپڈا والوں کو بھی دی تھی ٹریکٹر ڈرائیور کا نام روزی خان ولد نامعلوم ہے۔
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…