134

روات،ٹریفک حادثہ میں لڑکی سمیت 4 افراد زخمی

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)روات،گیگا مال کے قریب ٹریفک حادثہ ،چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول،ریسکیو ترجمان کے مطابق روات جی ٹی روڈ پر گیگا مال کے سامنے تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے روڈ کراس کرتی لڑکی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے جنھیں فوجی فاونڈیشن اور پمز ہسپتال منتقل کیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں