راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال گرفتار۔ذرائع کے مطابق ملزم کو بگا شیخان بھاری مقدار مِیں منشیات خریداری پر اٹامک کالونی کے قریب گرفتار کیا گیا ۔گرفتاری میں پولیس اہلکار انتظار شاہ سمیت سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ذرائع کے مطابق مزاحمت پر منشیات فروش حافظ تیمور پولیس کے فائر سے معمولی زخمی بھی ہوگیا ہے
منشیات فروش حافظ تیمور قبل ازیں ایس ایچ او روات ذاہد ظہور کی ٹیم پر دوران چھاپہ شدید. فائرنگ کی تھی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھاپولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو روات چیمبر کے نجی ٹارچر سیل میں رکھا گیا ہے ذرائع دعویدار ہیں کہ بھاری ڈیل کی کوشش جاری