روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چوکی بحریہ تھانہ روات کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے ۔واقعہ میں ایک مزدور بے ہوش، اسپتال منتقل، حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
جاں بحق مزدوروں کی شناخت محمد فیاض، غلام شبیر کے نام سے ہوئی۔