راولپنڈی (نیٹ نیوز)راولپنڈی رنگ روڈ کے بعد راولپنڈی ددوچھ ڈیم منصوبے پربھی کام روک دیا گیا۔ 7 ارب روپے لاگت سے تیارہونے والے ڈیم کا پہلا پروپوزل 2001 میں تیارہوا تھا، راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں تبدیل ہونے والے کمشنرمحمد محمود نے منصوبے کام کا آغازکیا تھا جس کے بعد کمشنرتبدیل ہوتے ہی ڈیم پرکام بند ہوگیاذرائع کے مطابق ددوچھ ڈیم سے روزانہ 35 لاکھ گیلن پانی راولپنڈی کوملنا تھا راول ڈیم اورخان پورڈیم اپنی مدت مکمل کرچکے،ددوچھہ ڈیم میں مزید تاخیرسے راولپنڈی میں پانی کی قلت خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے تاہم کمشنرراولپنڈی سید گلزارحسین شاہ نے ددوچھ ڈیم تعمیرات پرموقف نہیں دیا۔
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…