رنگ روڈ کرپشن،سابق کمشنر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ کی ضمانت منظور

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)‏راولپنڈی رنگ روڑ منصوبے میں مبینہ کرپشن کا معاملہ.لاہور ہائیکورٹ میں سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود کی درخواست ضمانت منظور کر لی.عدالت نے وسیم تابش کی درخواست ضمانت بھی منظور کرلی.عدالت نے ملزمان کو ایک ایک کروڑ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں