کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں پولیس کی کاروائی،رشتے کے تنازعہ پر خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم عدیل نے فائرنگ کر کے سیمرا بی بی کو زخمی کیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جابحق ہو گئیں،واقعہ کا مقدمہ گزشتہ ماہ تھانہ کلر سیداں میں درج کیا گیا تھا،ملزم عدیل واردات کے بعد روپوش ہو گیا تھا جسےٹریس کر کے گرفتار کیا گیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا۔
35