اور جان لو کے رب آنکھوں کی روشنی سے نہیں دل کے نور سے نظر آتا ہے ضرورت اپنے اندر کے جہان کو روشن کرنے کی ہے اور دل کا جہان تب روشن ہو گا جب ہم ہر برائی سے بچنے کی کوشش کریں گے اپنی تنہائی کو پاک رکھیں گے اپنے نفس پر کنٹرول رکھیں گے اور اپنے رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیں گے
دیا نندنہ جٹال