راولپنڈیMC کا گرینڈ آپریشن، 4 ٹرک سامان ضبط، فٹ پاتھ تجاوزات سے پاک

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی نے شہر میں انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے چار ٹرک سامان قبضے میں لے لیا اور باڑہ مارکیٹ و ملحقہ علاقوں میں فٹ پاتھ خالی کرا لیے۔ حکام کے مطابق کارروائی بلاامتیاز جاری رہے گی دوسری طرف شہریوں کا دعوی ہے کہ کارروائی مٹی سے گھونگلو جھاڑنے کے مترادف ہے ایم سی کے کرپٹ اہلکار جہاں سے بھتہ لیتے ہیں انکو پوچھتے تک نہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.