اہم خبریں

راولپنڈی:26نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ عدالت میں آج ہونے والی سماعت کے دوران تمام ملزمان کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی، جسے انہوں نے تسلیم کرنے سے انکار کیا۔

مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا جس میں اشتعال انگیز تقریر، عوام کو اکسانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی دفعات شامل ہیں۔

عدالت نے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر گواہوں کی شہادت کے لیے طلب کر لیا ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت اگلے ماہ کے اوائل میں مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ مقدمہ 2023 میں درج ہوا تھا، جس میں علیمہ خان کے علاوہ دیگر سیاسی کارکنوں کے نام بھی شامل ہیں۔

Shahzad Raza

Recent Posts

ہمیں اولاد کو بتانا ہو گا والدین کی اہمیت اور خاندانی نظام کیا ہے،امیر عبدالقدیر اعوان

حضرت آدم ؑ کا وجود جب مٹی اور گارے کے درمیان تھا میں (حضرت محمدﷺ)…

1 hour ago

راوت پولیس اہلکاروں پر شہری سے تشدد اور رقم ہتھیانے کا الزام

راولپنڈی (حماد چوہدری) راولپنڈی کے رہائشی شہری علی امیر خان نے ایس ایچ او تھانہ…

1 hour ago

پنجاب میں عام بلدیاتی انتخابات مارچ 2026 میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (حذیفہ اشرف) — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب میں عام بلدیاتی…

2 hours ago

جسٹس اعجاز اسحاق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے خلاف…

2 hours ago

گوجرخان صوبائی محتسب پنجاب کی عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا انعقادگوجرخان

صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر کی جانب سے عوامی آگاہی مہم اور کھلی کچہری کا…

3 hours ago