انتہائی باوثوق زرائع کے مطابق CCDکا ایم پی اے PP10چوہدری نعیم اعجاز کی رہائش گاہ پر ریڈ تین افراد گرفتارجبکہ سات سے ْآٹھ افراد کو بلیو ورلڈ سٹی سے اٹھا گیا ہے چوہدری نعیم اعجاز کے موقف کے مطابق گھر میں والدہ موجود تھی بغیر وارنٹ کارروائی کی گئی اور گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اس حوالہ سے معاملہ سینئر افسران کے نوٹس میں لایا گیا ہے
