راولپنڈی 03رکنی ڈکیت گینگ گرفتارچوری شدہ 02موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی وارث خان پولیس کی موثر کاروائی، 03رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 06 ہزار روپے،چوری شدہ 02موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،ملزمان کی شناخت بلال، زوار اورحمزہ کے نام سے ہوئی،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جارہاہے،شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے،ایس پی راول فیصل سلیم ترجمان راولپنڈی پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں