ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی

راولپنڈی

گزشتہ روز قائد اعظم کالونی علاقہ دھمیال میں پیٹرول چھڑک کر قتل کی جانے والی خاتون کی میت آبائی علاقہ گوجر خان لے جاتے ہوئے لواحقین کی گاڑی کو حادثہ،

گوجر خان کے ایریا میں کیری بولان اور ٹرک میں ٹکر سے کیری بولان میں سوار ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے،

ہلاک/زخمی فیملی، میت لے کر آبائی علاقہ گوجر خان جارہے تھے، میت الگ گاڑی میں تھی،