راولپنڈی کے مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

راولپنڈی(سردار آفتاب اقبال) کے مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کی شدت 4.3 تھی لوگ گھروں سے بائر نکل آئے ملک کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

راولپنڈی اسلام آباد سمیت پورے ملک کے مختلف حصوں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے

راولپنڈی اسلام آباد  اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا  ورد کرتے گھروں سے باہر آ  گئے ۔ یاد رہے گزشتہ رات بھی پاکستان کے اکثر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے

اسلام آباد میں زلزلے کا مرکز بہت قریب روات کا علاقہ بتایا جا رہا ہے اور گہرائی صرف 10 کلومیٹر رہی، اس لیے زیادہ شدید محسوس کیا گیا۔

راولپنڈی کے مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اپنا تبصرہ بھیجیں