راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ صادق آباد کو احمد علی نے بتایا کہ میری 15 سالہ بیٹی (ن) کو کوئی نامعلوم شخص اغواء کر کے لے گیا۔تھانہ ویسٹریج کو محمد سلیمان نے بتایا کہ میری بیٹی(ع) عمر 19 سال گزشتہ صبح سکول پڑھانے کے لئے گئی اور تاحال واپس نہ آئی۔
تھانہ سول لائنز کو طاہرہ شمیم نے بتایا کہ میری بیٹی (م) 5 اکتوبر کو جب میں سبزی لینے بازار گئی تو گھر میں موجود تھی لیکن جب میں گھر واپس آئی تو گھر پر موجود نہ تھی جس کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔تھانہ ایئرپورٹ کو ملازم حسین نے بتایا کہ میری 21 سالہ بیٹی (س) کو کوئی نامعلوم شخص اغواء کر کے لے گیا۔
تھانہ صدر واہ کو غلام شبیر نے بتایا کہ میری بیٹی (ع) عمر 15 سال اغواء ہو گئی۔ تھانہ گوجر خان کو طلعت محمود نے بتایا کہ میری بیٹی (الف) عمر 22 سال گھر سے بیوٹی پارلر کیلئے گوجرخان شہر آئی۔ میں ایک بجے اسکو لینے پارلر گیا تو پارلر والوں نے بتایا کہ (الف) وہاں نہیں آئی۔ اس کے زیر استعمال فون بھی مسلسل بند ہے۔ مجھے شبہ ہے کہ میری بیٹی کو کسی نے اغواء کر لیا
راولپنڈی (نمائندہ پِنڈی پوسٹ) — تھانہ روات کے علاقے کلرسیداں روڈ، سردار مارکیٹ میں واقع…
اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آئی جی اسلام آباد کی سرزنش سے دلبرداشتہ ایس پی نے…
دنیا کے شور میں سب کچھ سنائی دیتا ہے، مگر ایک آواز ہے جو اکثر…
اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے…
تھانہ جاتلی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے…
کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…