راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں دو بچوں کے گاڑی میں پھنسنے کی اطلاع،

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،

بچے انتہائی تشویشناک حالت میں تھے، سی پی آر کرتے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے،

لواحقین کے مطابق بچوں نے گاڑی کے اندر جا کر دروازے بند کر لیے تھے،