راولپنڈی
راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں غیرت کے نام پر انیس سالہ نوبہتا دلہن کی قبر کشائی کے انتظامات مکمل کر لئے گئی ڈی ایچ کیواسپتال کی ڈاکٹرز کی ٹیم قبرکشائی کیلئے تیار سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ روز احکامات جاری کیے تھے پولیس نے قبر کشائی کیلئے علاقہ مجسٹریٹ کو درخواست دی تھی
علاقہ کے مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کی جائے گی، علاقہ مجسٹریٹ کی صوابدید ہے کہ وہ آج پہنچیں یا پیر کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولہ سدررہ بی بی کو جرگے کے فیصلے کے بعد گلا دبا کر شوہر نے قتل کیا تھا واقع کو چھپانے کیلئے خفیہ تدفین کی گئی نوبیاہتا دلہن کے قتل کاواقعہ فوجی کالونی میں پیش آیا تھا