راولپنڈی (نمائندہ‘ پندی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقے خیابان سرسید میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔فوری طور پر ریسکو ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ ریسکو اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا۔ تفصیلات کے بطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب الیکٹرک موٹر سائیکل چارجنگ پر لگی ہوئی تھی، دوران چارجنگ اچانک آگ بھڑک اٹھی ابھی تک آگ لگنے کی وجوہات کا پتا نہیں لگ سکا،ریسکو کی کے 3 گاڑیوں اور 8 اہلکاروں نے اس آپریشن میں حصہ لیا، بروقت ریسکیو آپریشن سے کو ئی جانی نقصا ن نہیں ہو،