Categories: اہم خبریں

راولپنڈی کمشنر انجینئر عامر خٹک، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کا محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے شہر کا دورہ

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے محرم الحرام کے حوالے سے اہم مقامات، امام بارگاہوں اور روٹ کا وزٹ کیا،

افسران نے روٹ کے فول پروف سیکورٹی و دیگر انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے متعلقہ افسران کو خصوصی ہدایات دیں ،

افسران امام بارگاہوں کی انتظامیہ سے ملے اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بہترین سیکورٹی و دیگر انتظامات یقینی بنائے جانے کا پیغام پہنچایا،

افسران نے سیکورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے امام بارگاہوں اور جلوسوں کی انتظامیہ سے بات چیت کی،

امام بارگاہوں اور جلوسوں کی انتظامیہ نے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،

حکومت پنجاب کی جاری کردہ ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے گا، سی پی او

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے لئے سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جا رہے ہیں، سی پی او

جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کے لئے فول پروف پلان تشکیل دیا گیا ہے، سی پی او

جلوسوں کےروٹ پر سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی، سی پی او

محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی کنٹرول روم 24 گھنٹے کام کرے گا، سی پی او

راولپنڈی پولیس اور ضلعی انتظامیہ تمام مکاتب فکر کے علماء و اکابرین، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے تعاون سے مثالی امن و امان کو یقینی بنائیں گے،

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago