راولپنڈی(آصف شاہ/کرائم رپورٹر)راولپنڈی صادق اباد پولیس نے عوام کےکروڑوں روپے ہڑپ کرنے والا نوسر باز انجم وحید مغل کو گرفتار کر لیاجواب جوڈیشل ہو کر اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے
یاد رہے کہ اس شخص نے پاکستان اور بیرون ملک میں عوام سے کروڑوں روپے ہڑپ کیے مختلف تھانوں میں متعدد ایف ائی ار بھی اس پر درج ہیں ذرائع کے مطابق اس نے سی ڈی اے میں بھی بہت فراڈ کیا ہے جس کی وجہ سے اسلام اباد کچہری اور مختلف سیکٹر اور سی ڈی اے میں اس کی مطلوبی کے پمفلٹس پھینکیں گے یہ شخص پراپرٹی میں انویسٹمنٹ کا جانسا دے کےعوام کو بے وقوف بناتا ہے
اوربیرون ملک فرار ہو جاتا ہے دس دن قبل یہ پاکستان ایا اسلام ابادایک مقدمے میں پیشی کے دوران صادق اباد پولیس نے پانچ کروڑ 70 لاکھ کے لین دین میں چیک ڈس اونر کے کیس میں اس کو گرفتارکیا گیا تھا