راولپنڈی ڈکیتی کی واردات نوجوان قتل ڈاکو موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین کر فرار

ڈکیتی کے دوران طالب علم کو گولی ماری دی گئی زندگی کی بازی ہار گیا ہونڈا 125 موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے
گلشن آباد اڈیالہ روڈ کی شاہ عالم مسجد کے خطیب قاری انور زیب صاحب کا اکلوتا بیٹا حافظ قرآن ابوبکر شہید ہوگیا

نویں کلاس کا طالبعلم والدین کا اکلوتا لخت جگر تھانہ صدر بیرونی کے علاقے گلشن آباد اور کلفٹن ٹاؤن کی باؤنڈری وال کے پاس ڈکیتوں کی گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گیا اسکے پاس موٹر سائیکل اور آئی فون موبائل تھا جو چھین لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں