راولپنڈی ڈاکوؤں کی روات پولیس ٹیم پر فائرنگ جوابی کارروائی 03 ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

راولپنڈی(آصف شاہ)راولپنڈی کے علاقے روات بگا شیخاں میں رات گئے ڈاکوؤں کی روات پولیس کی ٹیم پر فائرنگ
روات پولیس ٹیم کی جوابی کارروائی دوران 03 ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار،02 ساتھی فرارابتدائی جانچ پڑتال کے مطابق ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور راولپنڈی پولیس کو ڈکیتی، رابری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ایس ایچ او روات بھاری نفری ہمراہ موقع پر موجود، زخمی ملزمان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، فرار ملزمان کی تلاش شروع عوام علاقہ نے SHOروات زاہد ظہور اور ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں