Categories: جرائم

راولپنڈی چوکی گرجاکی حدود  مشہور منشیات فروش اختر ناییک کو عدالت نے سزا سنا دی

سابق چوکی انچارج گرجا اشتیاق حیدر سب انسپیکٹر عادل شاہ صاحب تفتیشی ٹیم کی بہترین تفتیش اور گواہان کی اچھی شہادت دینے پر گرجا گاؤں کےب**** زمانہ نوجوان نسل کا مستقبل تباہ کرنے والے مشہور منشیات فروش اختر نائیک کو معزز بعدالت جناب ماجد حسین گادی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے 9سال سزا اور 80ہزار جرمانہ کر دیا

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

سہالہ میں پولی تھین بیگز تیار کرنیوالی فیکٹر ی چھاپہ، منیجر گرفتار

سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…

1 minute ago

راولپنڈی تھانہ جاتلی  پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف اہم کارروایی راولپنڈی تھانہ جاتلی SHOجمال نواز…

6 minutes ago

روات،منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…

12 minutes ago

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

1 hour ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

1 hour ago

پنڈی ٹیسٹ:گرین شرٹس پروٹینز کیخلاف مشکلات کا شکار

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز…

2 hours ago