راولپنڈی(کرائم رپورٹ)راولپنڈی پولیس منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں 9 ملزمان گرفتار،ل کر کے 6 کلو سے زائد چرس، شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے توصیف سے 2 کلو 500 گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے زوہیب اختر سے 1 کلو 260 گرام چرس، طیب سعید سے 1 کلو 120 گرام چرس، سمیع اللہ سے 600 گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے شوکت سے 800 گرام چرس، تھانہ
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.