راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جانب سے پاک فوج اور شہریوں سے ملی یکجہتی کے عزم کا اظہارتمام تھانوں، دفاتر، موبائل وہیکلز اور پولیس لائنز پیڈ کوارٹرز میں قومی پرچم سربلند کردیا گیاقومی پرچم لہرانے کا مقصد وطن عزیز کی حفاظت کے عزم کا اظہار اور جری افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنا ہےراولپنڈی پولیس موجودہ حالات میں ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار اور پرعزم ہےراولپنڈی پولیس افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور مادر وطن کی حفاظت کے لیے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی،
106