Categories: اہم خبریں

راولپنڈی ٹیکسلا میں CCD  اور ڈاکوں میں فایرنگ کا تبادلہ

ٹیکسلا کے علاقے میں رات گئے زیر حراست شخص کی نشاندہی پر اشتہاری مجرمان کی گرفتاری اور برآمدگی کے لیے جانے والی سی سی ڈی ٹیم پر گرفتار شخص کے ساتھیوں کی فائرنگ،

فائرنگ سے زیر حراست شخص زخمی،

سی سی ڈی ٹیم اغوا کے مقدمہ میں گرفتار شخص کو برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے لیکر گئی تھی ،

زخمی شخص کو علاج معالجہ کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،

واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے،

فرار اشخاص کی گرفتاری کے لئے سرچنگ جاری,

فائرنگ کے باوجود بہادری سے مقابلہ کرنے پر ایس ایس پی سی سی ڈی بینش فاطمہ کی ڈی ایس پی سی سی ڈی، ایس ایچ او اور سی سی ڈی ٹیم کو شاباش،

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago