سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف موثر کارروائیاں،
4 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 10 کلو سے زائد چرس برآمد،
رتہ امرال پولیس نےایک فرد کو حراست میں لے کر 5 کلو گرام چرس برآمد کی،
نصیرآباد پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،
واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،
گوجرخان پولیس نےایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو650 گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او
راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانے والے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل…
تفصیلات کے مطابق جہلم سے ایک لڑکی اغوا ہو گئی جسے آئسکریم بیچنے والے نے…
تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی ٹیچر چھٹی کے بعد اپنی بیٹی کی ہمراہ کار…
پروفیسر محمد حسینگیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اٹھہترویں برسی…