راولپنڈی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف موثر کارروائیاں،
4 منشیات سپلائر گرفتار،ساڑھے 10 کلو سے زائد چرس  برآمد،
رتہ امرال پولیس نےایک فرد  کو حراست میں لے کر 5 کلو  گرام چرس برآمد کی،
نصیرآباد  پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،
واہ کینٹ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،
گوجرخان پولیس نےایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو650 گرام چرس برآمد کی،
منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، سی پی او