فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار
ہلاک ملزم کی شناخت رضوان خان عرف بڈھا کے نام سے ہوئی،پولیس
ملزم 3 سال قبل 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،پولیس
3 سال قبل 9 سالہ لاپتہ بچے کی لاش کھیتوں سے ملی تھی،پولیس
پوسٹ مارٹم رپورٹ اور فرانزک شواہد بچے کو بدفعلی کے بعد قتل کی تصدیق ہوئی تھی،پولیس
ملوث ملزم کی گرفتاری راولپنڈی پولیس کے لئے چیلنج تھا،پولیس