19

راولپنڈی وارث خان پولیس کی کاروائی

بیوٹی پارلر سے موبائل فونز چوری کرنے والی خاتون گرفتار،

زیر حراست خاتون سے موبائل فونز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 70 ہزار روپے برآمد،

واقعہ کا مقدمہ رواں ماہ درج کیا گیا تھا،وارث خان پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

زیر حراست خاتون کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول محمد حسیب راجہ

ترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں