35

راولپنڈی نجی پٹرول پمپ پر گارڈ نے مبینہ خوکشی کر لی 

راولپنڈی صدیقی چوک پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر گارڈ نے مبینہ خود کشی کر لی

  • گارڈ نے مبینہ طور پر سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
  • تھانہ نیو ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی

لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں