اہم خبریں

راولپنڈی میں ڈکیتوں,چوروں کا راج پولیس ستو پی کر سو گئی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری قیمتی اثاثوں سے محروم ہو گئے ۔گزشتہ چند ایام سے جرائم پیشہ افراد نے شہریوں کی ناک میں دم کر رکھا ہے دوسری جانب پولیس ستو پی کر سو رہی ہے

تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ ہل ویو کالونی میں محمد عمر اسامہ انعام کے گھر سے چار مسلح ملزمان 6لاکھ روپے اور 8 تولے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے

ایک اور واقعہ میں تھانہ روات جھمٹ مغل میں حسیب احمد کے گھر سے 3نامعلوم ملزمان اسلحہ کی نوک پر 250یورو‘ پانچ تولے سونا اور 50ہزار روپے چھین کر لے گئے۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے

admin

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago