راولپنڈی منشیات کے ملزم کو9سالقیداور جرمانے کی سزا

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے  منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

تھانہ پیرودھائی پولیس نے رواں سال مارچ میں عمیر نامی ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر 2 کلو 400 گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
۔

اپنا تبصرہ بھیجیں