18

راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی

چوری ،نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 4 رکنی گینگ گرفتار،

گینگ نے مساجد، مدرسوں، گھروں اور دکانوں سے چوری و نقب زنی کا انکشاف کیا،

زیر حراست گینگ سے 9 لاکھ سے زائد مالیت کی الیکٹرانکس و گھریلو سامان برآمد،

گینگ سے مسروقہ رقم 90 ہزار روپے اور مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا،

برآمد اشیاء میں ایل ای ڈی،یو پی ایس،بیڑیاں،سلائی مشین اور دیگر سامان شامل ہے،

زیر حراست گینگ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی صدر

شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

ترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں