راولپنڈی – 16 جون 2025
راولپنڈی کے مصروف ترین علاقے مری روڈ چاندنی چوک پر واقع ٹریفک سگنل خراب ہوےعرصہ بیت گیا ہے
جس کے باعث اس مقام پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ سگنل کی خرابی کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق ٹریفک وارڈنز موقع پر موجود نہی ہوتے ۔ ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے مکمل قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔
شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خراب سگنل کو فوری درست کیا جائے تاکہ روزمرہ سفر میں سہولت ہو اور حادثات سے بچا جا سکے۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…