28

راولپنڈی عدالت نے چوہدری تنویر کو ضمانت پررہا کرنے کا حکم جاری کردیا

‏راولپنڈی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوھدری عدنان کے قتل کے الزام میں جیل میں بند ن لیگ کے سابق سینیٹر چودھری تنویر علی خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں