11

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،

لیڈی منشیات فروش سمیت 3افراد گرفتار، 01 کلو 840 گرام منشیات برآمد،

پیرودھائی پولیس نے لیڈی منشیات فروش کو حراست میں لے کر1 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد کی،

دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 520 گرام چرس برآمد کی،

تھانہ سٹی پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیےکر 220گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او سید خالد ہمدانی

ترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں