251

راولپنڈی سواں کے قریب حادثہ دو افراد جان بحق

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ )جی ٹی روڈ پر ڈی ایچ اے فیز 2 کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ میںدو موٹر سائیکل سوار موقعہ پر جان بحق ہوگئے رسیکیو 1122 نے نعشوں کو راولپنڈی ہسپتال منتقل کیاحادثہ کار اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش آیا پنڈی پوسٹ کے زرائع کے مطابق تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر مار دی جس کی وجہ سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں