راولپنڈی
تھانہ وارث خان کے علاقے ڈھوک الہی بخش میں 17 سالہ نوجوان قتل
نامعلوم ملزمان نے نوجوان کے گلے پر چھری پھیر کر قتل کیا
مقتول نوجوان کی شناخت راجہ طلحہ کے نام سے ہوئی،
لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.