راولپنڈی
زمین کے تنازعہ پر نوجوان کو قتل کرنے کی مقدمہ کی سماعت مکمل،مجرم کو سزا سنادی گئی
مجرم ظفر محمود کو قتل کے جرم میں موت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم
ملزم نے جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے والی بال گراؤنڈ میں عبد الکریم کو قتل کیا تھا
واقعہ کا مقدمہ مارچ 2010 میں مقتول کے والد کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیا گیا تھا،
مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان رائے افضال حسین کھرل نے کی
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…